Novelettes

Aj ka Musalman

آج کا مسلمان یہ کہانی ایسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے جن پر آج کے دور میں ہر مسلمان کو غور کرنا ضروری ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار ایک ایسا شخص ہے جو لوگوں کو راہ راست پر لانا تو چاہتا ہے مگر اس کیلئے خاص کوشش نہیں کرنا چاہتا۔ یہ کہانی ہے آج کے مسلمان کی جو اس فانی دنیا میں اپنی تخلیق کا مقصد بھول گیا ہے۔ جو اللّٰہ اور اسکی نازل کردہ کتاب، صحیفۂ ہدایت قرآن مجید سے دور ہوکر دنیا کی رنگینیوں میں بھٹک گیا ہے۔ اس کہانی کا مقصد مسلمانوں کو ان غلطیوں سے آشنا کروانا ہے جو اب اسکی زندگی کا حصّہ بن گئیں ہیں۔ اب چاہے وہ ماڈرنزم کے نام پر کئے جانے والے گناہ ہوں یا خود کو مجبور سمجھ کر کئے جانے والے۔ یہ کہانی ان تمام باتوں کا مجموعہ ہے

Naukrani

کہانی ہے ماضی میں کی جانے والی ایک غلطی کی جس نے بدل دی پہچان۔ آئمہ کی زندگی نے بنا دیا اسے نوکرانی۔عرشمان نے ماضی کی کہانی کو دوہرا کر حال میں آئلہ کو دلوائی اس کی پہچان۔یہ کہانی ہے محبتوں کے حاصل کی۔ عقل محدود نہیں ہے عمروں تک۔کہانی کا اختتام ہو گا خوشوں پر۔

Intezar Haseen Tha

انتظار حسین تھا یہ کہانی ہمین سکھاتی ہے کہ کبھی بھی آپکا انتظار کبھی بھی زائع نہیں ہوتا ہمیشہ اسکا اجر خوبصورت ملتا ہے بس آپکو پختہ یقین کی ضرورت ہوتی ہے تھوڑا وقت لگتا ہے لیکن اللّٰہ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا وہ آپکی دعاؤں کو سنتا بھی اور قبول بھی کرتا ہے اگر آپکو تکلیفیں ملتی ہیں تو اللہ تعالیٰ آپکو اسکا اجر بھی اُ تنا ہی خوبصورت دیتا ہے

Humnawah Mere

ہمنواہ میرے،  نفرت سے شروع ہونے والی وانیہ اور فرحان کی کہانی، دو اجنبی لوگوں کی جن کو حالات شادی کے رشتے میں جوڑ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان کی دوستی کی، ان کی محبت کی، اور کیسے ایک دوسرے کا ساتھ انکی زندگی کو خوبصورت بناتا ہے۔

Majhol

ایک لڑکے کی کہانی جس کا آدھا چہرا جھلسا ہوا ہے وہ بہترین پینٹنگز بناتا ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو اپنے بابا کا لاڈلا ہے اور ایک دن اس کے بابا اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ معاشرے کی گرم و سرد کا سامنا وہ اکیلا کرتا ہے
1 2 3 4 10
Open chat
Hello 👋
How can we help you?