Read more Add to wishlist Woh Jo Naseeb Mein Likha Tha by Vardah Yildiz ByVardah Yildiz یہ کہانی ہے ایک ایسی روایت کی جو صدیوں سے بیٹیوں کی قسمت کے ساتھ جوڑ دی گئی ہے۔ ایک ایسی رسم جو رشتوں کی پاکیزگی، والدین کی راحت اور بیٹیوں کی خوشیوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ چکی ہے۔ “جہیز” وہ زنجیر جسے ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے گانٹھا، وہ قید جس میں ہم اپنی بیٹیوں کو سسرال کی دہلیز پر چھوڑ آتے ہیں، اور وہ سودا جس میں بیٹی کے نصیب کا مول چند صندوقوں میں تولا جاتا ہے۔ مگر کیا کبھی کسی نے سوچا کہ یہ روایت، جو فرض بنا دی گئی، درحقیقت ایک ظلم ہے؟ Read more Add to wishlist