ھدایہ نام ھدایت پر لکھنے کی میں نے دل و جان سے کوشش کی ہے حدوداللہ ، صراط مستقیم اور افسانوی کرداروں کو موثر انداز میں لکھنے کی کوشش کی ہے اور ناول کی تکمیل تک ہی پوری کہانی مکمل ہو گی ہر کردار اپنا الگ کردار رکھتا ہے
یہ سٹوری ھدایہ مختلف پہلوؤں ایک طرف محبت اور کسی دوسری طرف صراط مستقیم کا سفر ,کرسچن لڑکی کا اسلام کی طرف آنا ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور بہت سارے پہلوؤں کو بیان کرے گی ان شاءاللہ