Read more Add to wishlist Taqdeer Episode 1 by Shaina Kabir ByShaina Kabir یہ کہانی ہے ان تینوں کرداروں پر۔ ایک غلط فہمی ان تینوں کی زندگی کو تباہ اور برباد کر دے گی۔ صرف ایک غلط فہمی تقدیر پھر سے دہرائیں گی ماضی کا کھیل۔ ماضی میں کچھ ایسا ہوا جو دو دوستوں کی دوستی کو تور گیا۔ جب تقدیر تمانچہ مارے گی تو کیا سہ سکے گے یہ تینوں۔ کیا محبت کر کے بھی دو لوگ مل سکیں گے یہ جدا ہو جائیں گے۔ کیا ایک طرفا محبت صرف ایک طرفا ہی رہ جائے گی۔ ان تینوں کے تقدیر میں کیا لکھا ہے۔ چلئے دیکھتے ہیں تقدیر کا کھیل۔ Read more Add to wishlist