Read more Add to wishlist Waseela e Hayat Episode 1 by Samra Idrees BySamra Idrees ہر ایک زندگی میں ایک سیاہ باب ضرور آتا ہے ایسا باب جو روشنی نگل لیتا ہے امیدیں سلگا دیتا ہے ،خواب جلا دیتا ہے کچھ لوگ اس اندھیرے سے نکل آتے ہیں اور کچھ اسی میں سانس لینا سیکھ جاتے ہیں جنہیں زندگی مشکل لگتی ہے وہ سن لیں۔۔۔ زندگی دینے والا بے سبب زخم نہیں دیتا وہ جہاں آزمائش رکھتا ہے وہیں کسی وسیلئہ حیات کو بھیج دیتا ہے ایک ایسا لمحہ،ایک ایسی ذات جودل کو تھام لے روح کو جگا دے اور تمہیں اپنے رب سے ملا دے! Read more Add to wishlist