یہ کہانی چاند رات اور عید کے گرد گھومتی ہے۔چاند رات محبت کے مل جانے اور بچھڑ جانے کے کہانی ہے۔ یہ سفر ہے مایوس تاریک سے اجلی صبح تک کا۔اس میں آپکو ملیں گے عام زنگی کے عام سے لیکن بہت خاص کردار۔یہ کہانی ہے چاند رات سے عید کی صبح تک کے سفر کی۔مسکراہٹ دینے والی ،دل کو مغموم کر دینے والی کہانی.
کہانی ہے ایک لڑکے کی اپنے خوابوں کے حصول کیلیئے کی گئی محنت کی۔یہ کہانی ہے ہمارے سسٹم کی کمزوری کی۔یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو انصاف پسند ہے لیکن جس کے ساتھ سسٹم کے ہاتھوں نا انصافی ہوئی ۔یہ کہانی ہے ایک بہن کی جو اپنے بھائی کیلیئے انصاف چاہتی تھی۔ یہ انصاف کی جنگ ہے۔