Read more Add to wishlist Aftaab Episode 1 by Maimoona Yasir ByMaimoona Yasir یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟ یہ کہانی ہے ایک مرد کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں آئیں گی ؟ یہ کہانی ہے دو مختلف لوگوں کے ملن کی، ان کی زندگی کی پیچیدگیوں کی۔ یہ کہانی ہے مشکلات سے بھری زندگی کی. Read more Add to wishlist