Ghaniya Hassan
Author's books
Man Dua e Wafa Raqsam
ایک ایسی لڑکی کی داستان جو ایک نامحرم کے لیے جزبات دل میں رکھتے دعا پر ایمان کھو چکی تھی۔۔
Meri Sans Sans Ka Jawaz Tum
Rated 5.00 out of 5
کہانی ایسے دو کرداروں کی جو رشتوں سے آزمائے گے۔۔ ایک نے صبر کا دامن تھامے رکھا جبکہ دوسرے کے ہاتھوں چھوٹ گیا تو وہ اپنے رب سے دور ہو گیا۔۔۔ پھر قسمت نے انہیں ایک دوسرے کی زندگی میں دونوں کی ماضی کے بغیر لا کھڑا کیا اور انہیں پھر سے آزمایا ۔۔۔۔
کہانی دو کرداروں کی۔۔انکے صبر کی۔۔ انکے شکر کی۔۔۔ انکی محبت کی۔۔۔انکے سانس سانس کے جواز کی۔۔۔