Read more Add to wishlist La Hub by Eman Babar ByEman Babar ہم سب کی زندگی میں کہیں نہ کہیں ایک زارا ہوتی ہے… جو ماں باپ سے چھپ کر غلط انسان سے محبت کرتی ہے، اور نتیجہ المیہ ہوتا ہے۔ اور ہر محلے میں کوئی زین بھی ہوتا ہے… جو غلط صحبت، تنہائی، یا والدین سے دوری کے باعث خود کو کھو بیٹھتا ہے۔ ماں باپ سے بڑھ کر کوئی دوست نہیں ہوتا۔ جب ہم اُن سے باتیں چھپانے لگتے ہیں، تو ہر گھر میں ایک زین اور زارا جنم لیتے ہیں۔ Read more Add to wishlist
Read more Add to wishlist Sibghatullah by Eman Babar ByEman Babar یہ افسانہ ہے اور یہ پردے کی اہمیت پر لکھا گیا ہے کہ کیسے پردہ ہمیں بہت سی برائیوں سے محفوظ رکھتا ۔ Read more Add to wishlist