یہاں ایک ایسی لڑکی کا زکر ہے جو حرام تعلق رکھتی تھی، وقت کے ساتھ اسے احساس ہونے لگا، وہ غلط راستے پر ہے. اس کی بےچینی کی وجہ نامحرم سے باتیں ہیں اور جب وہ حق کو جان جاتی ہے پھر وہ لمحہ بھی نہیں لگاتی اور خود کو اس گناہ نجات دلاتی ہے کیونکــہ وہ جان لیتی ہے یہ دنیا فانی ہے اور ہمیشہ رہنے والی جنت ہی ہے.