یہ کہانی ایسی ہے جس کا ہر کردار مضبوط بھی ہے اور نہیں بھی یہ کہانی اُن لوگوں کی حقیقت بیان کرتی ہے جو دنیا سے اپنی حقیقت چھپاتے ہیں یہ کہانی اسلام کی ہے قتل کی ہے اور عشق کی ہے یہ کہانی اپنوں کی حقیقت اور غیروں کی محبت بیان کرتی ہے
یہ کہانی راہِ حق کی ہے بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کناہوں کی زندگی چھوڑ کر راہِحق کی زندگی گرازتے ہیں راہِ حق پر آنا آسان نہیں ہوتا بہت کچھ جھیل کر اِس راہ پر آنا پڑتا ہے راہِ حق کی منزل گناہوں سے ہوکر اللّه تک آتی ہے