Amima Muzamil

Author's books

Aik Beti Ka Pyaar by Amima Muzamil

“ہم بیٹیاں بن کر ائی ہیں
ماں باپ کے جیون میں
بسیرا ہوگا ہمارا کل کسی اور کے انگن میں
دے کر جنم پال کر ہم کو بڑا کیا
اور پھر وقت انے پر
اپنے ہی ہاتھوں سے جدا کیا
کیوں یہ ریت خدا نے بنائی ہوگی
کہتے ہیں اج نہیں تو کل کو بیٹی پر ائی ہوگی
کیوں یہ رشتہ اتنا عجیب ہوتا ہے
کیا یہی ہم بیٹیوں کا نصیب ہوتا ہے”

Yakeen Ki Raah

اے اللہ تو جانتا ہے میرے دل کا حال تو وہ کرنا جو میرے حق میں بہتر ہے ۔
میں اکثر سوچتی ہوں کتنا اچھا ہے
کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی
کتنا اچھا ہے کہ وہ بن کہے سن لیتا ہے وہ
بس دل دیکھتا ہے اور دل دیکھ لے تو پھر پھیر دیتا ہے
میں سوچتی ہوں کہ کسی ہمدرد کا کندھا میسر انے سے کتنا بہتر ہے
اس امید کا ہونا ” کہ وہ ہے “۔
اس اطمینان کا ہونا کہ “میرا اللہ مجھے گرنے نہیں دے گا “۔
Open chat
Hello 👋
How can we help you?