Author

Afshan Afridi

Author's books

Kon Khawabon Ke Paar Rehta Hai Episode 1 by Afshan Afridi

آنکھ کو انتظار رہتا ہے
کون خوابوں کے پار رہتا ہے”
خوابوں کی وادی، خیالات کی سرزمین اور تخیلات کا جہان ہمیشہ ہی انسان کو اپنی سحر انگیز کشش سے گھیر لیتا ہے۔ سورج کی سنہری کرنوں کی مانند خواب بھی ایسے ہوتے ہیں جن پر کوئی پابندی عائد نہیں کر سکتا ۔ تمناؤں اور آرزوؤں کی تکمیل میں یہ خیالی جہان کبھی رہنمائی کا چراغ بن کر روشن ہوتا ہے اور کبھی مایوسی کی دھند اوڑھا دیتا ہے۔ اگر انسان ان خوابوں کو جستجو کا اشارہ سمجھے، تو ان کی تعبیر کے حصول کا سفر راہوں کو ہموار کر دیتا ہے اور منزل قریب تر ہو جاتی ہے۔
Kon Khawabon Ke Paar Rehta Hai is a Social Romantic Novel by Afshan Afridi Publishing in Pakeeza Digest.

Manzil na Khona

محبتوں کی پرکھ نہیں کی جاتی نہ ہی رشتے آزمانے کے لیے ہوتے ہیں۔ ہر شخص ہمارے معیار پر پورا نہیں اتر سکتا اس لیے اسے آزمائش میں ڈالنا زیادتی ہے مگر عشیر نے اس کی وفا کو امتحان میں ڈال دیا تھا جس نے محبت کا گھروندہ ابھی بنایا بھی نہیں تھا

Mera Sara Zang Utar Do

یہ کہانی رشتوں کو تعلقات کی طرح برتنے اور تعلقات کو رشتوں کی مانند اہمیت دینے والے کچھ ایسے لوگوں کی داستان ہے جنہیں لوگوں اور ان سے منسلک فرائض کو صحیح جگہ پر رکھنا نہیں آیا۔
یہ کہانی عکرمہ شیرازی کی کہانی ہے، جس نے اپنے ارد گرد پھیلے رشتوں کی زندگیوں پر لگا زنگ اپنی پوروں پر اتارا۔ اور یہ کہانی شہرین مرزا کی کہانی بھی ہے جس کے انسان دوست روئیے نے بہت سے اندھیرے میں بھٹکتے لوگوں کو روشنی دکھائی۔

Na Shikast Dill Na Shikast Jaan

زخرف اعجاز کے دل کی گہرائی میں کون کون سے راز چھپے ہوئے ہیں یہ جاننا منصور کے لیے سہل نہ تھا۔اس کے لیے تو وہ خود ایک سربستہ راز تھی جواپنوں کی خاطر ایک کڑی مسافت طےکر رہی تھی۔ جسےعلم نہ تھا کہ منزل کی تلاش میں وہ ایک سراب کا تعاقب کر رہی ہے
1 3 4 5 7