Ayesha Pari

Author's books

Noor e Sabaah Part 1

نورِ صبح بظاہر ایک عام سی کہانی ہے۔ جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے۔ ہمارے معاشرے میں ہونے والے ایک اہم مسئلے پر توجہ دلوانا اس ناول کا اصل مقصد ہے۔ یہ کہانی جہاں آپ کے چہرے پر مسکان لائے گی وہیں آپ کہیں آپ کی آنکھوں کے گوشے بھی نم کریگی۔ یہ آپ کو بتائے گی کہ ہر تعلق سے بڑھ کر ایک تعلق ہے جو ہمارا خالقِ حقیقی سے ہے اور اگر اس پر توکل ہو تو اس دنیا میں کیا ممکن نہیں؟ مزید صبر، دوستی،رشتوں کی نزاکت، محبت کی اقسام، خوابوں کا ٹوٹنا اور پھر سے جڑنا، آزمائشوں کا آنا اور اُن پر پورا اترنا، گر کر دوبارہ اٹھ کھڑا ہونا، قسمت کے فیصلوں کو ماننا، والدین کی اہمیت، کفرانِ نعمت اور ایسی بہت سی چھوٹی چھوٹی باتوں کو ملا کر نورِ صبح کو تخلیق کیا گیا ہے۔
Open chat
Hello 👋
How can we help you?