Shop

Kor Novel by Laiba Noor

کور ایک ایسی کہانی ہے جو محض چار دیواری کے تصور سے آگے بڑھ کر
محبت، رشتوں اور اپنے پن کے احساس کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ناول دکھاتا ہے
کہ اصل گھر اینٹ اور پتھروں سے نہیں بنتا بلکہ اعتماد، قربانی، اور جذبات
کی دیواروں سے تعمیر ہوتا ہے۔
اس میں کرداروں کی زندگیوں کے اتار چڑھاؤ، خوابوں کی تالش، اور ایک
محفوظ پناہ گاہ کے حصول کی جستجو کو پیش کیا گیا ہے۔ ہر کردار اپنے اپنے
دکھ اور امید کے ساتھ جڑا ہے، اور آخرکار سب کی کہانی ایک ہی مرکز پر
سمٹتی ہے ”گھر“ جہاں دل کو سکون ملے۔
جو صدمہ چیخ نہیں بنتا، وہ کہانی بن جاتا ہے۔۔۔۔۔
،اور جو کہانی صرف سنائی نہیں جاتی۔۔۔۔۔
وہ دل میں لکھی جاتی ہے
جیسے کور۔۔۔۔۔۔
ایک کہانی جینے کی اُمید لیے اپنا مسکن ڈھونڈتی ہوئی۔
ایک ایسا خواب جو گر کر بھی مکمل رہا۔
ReadDownload

Meet The Author

Kor by Laiba Noor

Laiba Noor is a Social Media writer and now her Novels (Kor) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kor Novel by Laiba Noor”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.