Taqdeer Ke Ujle Kaafle by Abiha Batool
اس ناولٹ کے ذریعے صرف ایک نقطہ سمجھانے آئی ہوں — کہ انسان کی زندگی میں نصیب، محبت، رشتہ، رزق اور اولاد سب کچھ اللہ کی عطا ہے۔ نہ کوئی عورت رزق کے بہاؤ کی ذمہ دار ہے اور نہ ہی اولاد کے آنے یا نہ آنے پر کسی عورت کو قصوروار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح، مال و دولت یا حالات کی تنگی کے باعث کسی مرد کی قدر گھٹ نہیں جاتی۔ یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے جو آزمائش کے وقت میں اپنوں کا ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں، اور ان کے لیے بھی جو نباہ کرنا جانتے ہیں۔ اس ناولٹ کے ذریعے میں یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ اگر سچائی، صبر اور وفا ساتھ ہوں تو تقدیر کے اجڑے قافلے بھی ایک دن خوشیوں کی منزل پا لیتے ہیں۔
Abiha Batool is a Social Media writer and now her Novels (Taqdeer Ke Ujle Kaafle) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.