Complete Novels
Badmashiyan

Badmashiyan written by Amraha Sheikh
کہانی سے اقتباس
کندھے پر کسی کے ہاتھ کے دباؤ پر طلحہ ماضی کی اذیتناک یادوں سے باہر آیا چہرے کو ہاتھوں سے پوچھتے طلحہ اٹھ کھڑا ہوا۔۔۔
“تم ٹھیک ہو ؟ تیمور نے اپنے بھائی کو اُداسی سے دیکھ کر پوچھا۔۔
“ہاں میں ٹھیک ہوں۔۔۔طلحہ گہری سانس خارج کرتا دھیرے سے مُسکرایا تھا۔
طلحہ خزیمہ کی کال آئی تھی “صارم ملک” کل کی فلائیٹ سے واپس آرہا ہے۔۔۔۔تیمور کی بات سنتے ہی طلحہ کے چہرے پر نفرت در آئی۔۔
“ہمم آنے دو۔۔یہ آخری “ہنی مون” تھا اُسکا۔۔۔طلحہ سرد لہجے میں بولتا فاتحہ پڑھ کر گاڑی کی طرف چل دیا۔۔
Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels (Badmashiyan) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub