ٹوٹے ہوئے، بکھرے ہوئے انسان، جن کی منزل کھو گئی ہے۔۔۔ خونی ہسپتال، اور ان میں بسے خونی ڈاکٹرز۔۔
Abdul Ahad is a new Social Media writer and now his Novel (Azm) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔
کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپنی عزتیں بچاتی لڑکیوں کی ایک ایسی لڑکی کی جو عزت بچانے کی خاطر سرحد پار کرجاتی ہے ۔محبت میں ڈوبی ہوئی ایک لڑکی کی جو ان دیکھی محبت میں مبتلا ہوتی ہے کہانی ہے ظلم کو روکنے کی ملک کی خاطر جان قربان کرنے کی غداروں کو سزا دینے کی
Reviews
There are no reviews yet.