Aghaz e Junoon

ReadDownload
Ask for More Information

, ,

Aghaz e Junoon written by Amraha Sheikh

کہانی سے جھلکیاں
“برہان بیٹا یہ کیسا ہے ؟”عائشہ بیگم نے اسے شلوار قمیض دکھاتے ہوۓ پوچھا وہ بہت خوش تھیں بیٹے جیسا داماد جو مل رہا تھا انکی بیٹی بھی انکی نظروں کے سامنے رہنے والی تھی۔۔
“ہاہاہا امی شلوار قمیض۔۔”
“اس میں دانت نکالنے والی کون سی بات ہے”۔۔عائشہ بیگم نے ہانیہ کو گھورتے ہوۓ پوچھا
“نہیں مطلب کبھی پہنا نہیں تو اسلیے۔۔۔”
“تو کیا ہوا اب پہن لونگا”۔۔۔برہان ہلکے سے اسکے کندھے سے کندھا مار کے بولا۔۔
“ایسے مت گھورو لڑکی اگر دیکھنا ہے تو پیار سے دیکھو”
“برہان ہانیہ ادھر آجاؤ”۔۔۔۔ عفت بیگم کی آواز پر ہانیہ جو کچھ کہنے والی تھی منہ بنا کر آگے بڑھ گئی برہان ہنستا ہوۓ اسکے پیچھے گیا۔۔
“ارے انکل وہ میکسی دکھائیں بلو میں” آبش دوکان دار سے بولی جو کسی اور کسٹمر کو میکسی دکھا رہا تھا
“نہیں بلو والی نہیں وائٹ کلر میں دیکھائیں ” ابراھیم ساتھ کھڑا ہوتا یکدم بولا۔۔۔
آبش نے چہرہ گھوما کر اپنے ساتھ کھڑے ابراھیم کو دیکھا۔
“پر مجھے بلو کلر میں لینی ہے۔”
“ؐلیکن میں وائٹ شلور قمیض پہن رہا ہوں تمہیں میری میچنگ کرنی چاہیے۔۔”
“تو مسٹر آپ بھی کر سکتے ہیں اور یہ شلوار قمیض کبھی پہنے ہوۓ تو دیکھا نہیں”۔۔ آبش پورا اسکی طرف گھومتے ہوۓ بولی۔۔
“تم نے تو بہت کچھ نہیں دیکھا ڈارلنگ” ابراھیم نے آنکھ دبا کر کہا آبش نے کانوں کو ہاتھ لگایا۔۔
“استغفرالله ڈرٹی مائینڈ۔۔۔۔”
“واٹ !! تم خود الٹا سوچ رہی ہو میڈیم تم نے کبھی گھر دیکھا ہے میرا کبھی مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے کبھی دیکھا ہے مجھے کسی لڑکی کے ساتھ؟”
“جی بلکل لڑکیوں کو میں ہی تو چپکے رہتے ہو۔۔”
“جھوٹی کہیں کی برہان تمہاری بہن ہے کیا ” ابراھیم جل کر آبش کو گھورتے ہوئے

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aghaz e Junoon”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?