Makeesa

ReadDownload
Ask for More Information

,

Makeesa written by Amraha Sheikh

کہانی سے جھلکیاں

دونوں ساتھ ساتھ کاٹج کی طرف بڑھ رہے تھے چونکَہ کاٹج جھیل کے قریب ہی تھا اس لئے سب باآسانی یہاں پہنچ گئے تھے۔۔دونوں چلتے ہوۓ جا رہے تھے تہامر اردگرد دیکھتا تیز تیز چل رہا تھا جب یَکدم پلک جھپکتے کوئی بلکل اسکے سامنے آکر دونوں کندھوں کو مظبوطی سے پکڑ چکا تھا۔۔
“سنبھل کر ابھی منہ کے بل گر جاتے۔۔۔سیاہ ہوڈ پہنے وہ جو بھی تھا مکیثہ کو حیران کر چکا تھا۔۔
جب کے تہامر کا حلق خشک ہوگیا تھا۔۔
“ت تم تم کون ہو ک کہاں سے آگئے۔۔تہامر خود کو سنبھالتا مضبوط لہجے میں بولا جب کہ سامنے کھڑا ولیم اپنی سیاہ گہری نظروں سے مکیثہ کو دیکھ رہا تھا آج سے پہلے اسے کسی کے خون میں اتنی کشش محسوس نہیں ہوئی جتنی سامنے کھڑی چھوٹی لڑکی کے رگوں میں بہتے خون کی خوشبو اسے اپنے حصار میں جکڑ رہی تھی۔۔
مکیثہ اسکی خود پر جمی نظروں سے بچنے کے لئے تہامر کے پیچھے چھپی
“تہامر بھائی چلیں یہاں سے مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔مکیثہ نے اسکے بازو کو پکڑ کر آہستہ سے کہا جسے ولیم نے بخوبی سنا ۔
“پہلی بار کوئی لڑکی مجھ سے ڈر رہی ہے میں اتنا بھی ڈراؤنا نہیں ہوں مس۔۔ ولیم تہامر کو چھوڑتا قریب جھک کر اسکی آنکھوں میں جھانک کر بولا۔۔
“آپ کون ہیں ؟ تہامر تھوک نگھلتے ہوۓ اسے بولا
“میں ولیم ہوں شکار کرنے کا شوق ہے تبھی یہاں ہوں۔۔ولیم کی نظریں مکیثہ کے ہونٹوں سے گردن تک کا سفر کر رہی تھی وہ چاہتا تو کب کا ختم کر دیتا لیکن اسے اپنے شکاری سے کھیل کر شکار کرنے میں مزہ آتا تھا یہی وجہ تھی کہ دونوں ابھی تک زندہ کھڑے تھے۔۔۔

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels (Makeesa) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Makeesa”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?