Complete Novels

Tere Saye Ki Amaan

پاک فوج کے نوجوانوں کی اس سرزمین پہ جان نثار کرکے حب الوطنی کی ایک اعلیٰ مثال قائم کرتی داستان۔کہانی علایہ ملک کی جو اپنی ہی سگے رشتوں کے تشدد کا سبب بنی۔کیسے وہ اس شخص سے ملی جس کا سایہ اس کیلیے ایک ٹھنڈی چھاؤں ثابت ہوا۔

Mujhe Pyar Bhara Badal Kar Do

یہ کہانی ہے رنم بلوچ کی جسے کالے رنگ سے شدید نفرت ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایمان دار پولیس آفیسر کی جسے اپنے کام سے جنون کی حد تک عشق ہے۔یہ کہانی ہے نورے بلوچ کی جو فرزام بلوچ کے انتقام کی بھینٹ چڑھتی ہے۔ان سب کی کہانیوں میں آگے کیا ہوتا ہے یہ تو آپ کو پڑھ کر ہی معلوم ہوگا۔اس ناول کے تمام کردار فرضی ہیں لیکن کچھ باتیں حقیقت پہ مبنی ہیں۔

Ababeel

ابابیل کہانی ہے ایسے انسانوں کی جو اچھائی اور برائی کے فرق میں پھنس گئے ہیں۔ گہرے رازوں کی تہوں میں چھپی کہانی میں کئی کردار‘ دوغلے مزاج‘ کھوکھلی ہنسی‘ زندگی کے لیے تگ و دو کرتے نظر آئیں گے۔
ابابیل کہانی ہے، خود کو پرندے سے مشابہت دیتے انسانوں کی اور پرندوں سے محبت کرنے والوں کی۔
ابابیل میں کئی راز ہیں اور ہر راز ایک فاختہ ہے جسے سنبھالا جاتا ہے اور اس کی حفاظت کی جاتی ہے۔

Hast o Buud

کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو قسمت کو بدلنا جانتے ہیں، وقت کے ہر داؤ پرکوئیک رسپانس کے ساتھ آگے بڑھنا جانتے ہیں، تقدیر کے دیے ہر زخم پر پہلے سے بڑھ کر مضبوطی سے ہیل ہونا جانتے ہیں

کہانی ایسے کرداروں کی ہے جو ان ڈیفیٹیڈ ہیں

کہانی کا دوسرا پہلو دیار یار میں کھلتا وہ سیاہ گلاب ہے جو اپنی سیاہی میں کئی عہد لیے ہے، بے لوث محبت کا، دوستی کا، وفاداری کا۔۔۔اور دائمی خوشیوں کا۔

R.I.P

یہ ایک کرائم فیکشن اسٹوری ہے، جسمیں ہمارے معاشرے میں دو خاموش اور گمنام پہلوؤں کا ذکر ہے، ٹاکسک پیرنٹنگ اور سائیکوپیتھی. کہانی ہے کرداروں کے بھولے ماضی اور ناگہانی مستقبل کی. کہانی کے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ساتھ کردار کیسے روپ بدلیں گے یہ جاننے کے لیے آپکو کہانی بھی اُن کرداروں کے ساتھ ساتھ پڑھنا ہوگی

Wafaon Ke Rang

یہ کہانی ایک ایسے گھر کی ہے جہاں محبت رشتوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے، شرارتی سی لڑکی کب محبت میں مبتلا ہوتی ہے اسے بھی علم نہیں ہوتا، اس کی شرارتوں پر غصہ کرنے والا کب اس کی محبت میں حد سے بڑھ جاتا ہے وہ جان ہی نہیں پاتا

Khattak Khandan

یہ ناول خٹک خاندان کی اکلوتی وارث کی سرگزشت ہے،یہ وائرس نما وارث عقل سے ناپید ہے،درحقیقت خٹک خاندان کے سارے افراد ہی عقل نامی چیز سے واقفیت نہیں رکھتے ، وارث کے عادات و خصائل سے گھر والے سخت ناخوش ہیں اور دن رات صرف اسکی رخصتی کے خواب دیکھتے ہیں لیکن وارث کی زاتی جدوجہد سے یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو رہا۔
اب آیا ہے برکتوں والا مہینہ رمضان اور ساتھ میں لایا ہے کچھ باہر کے ملک سے مہمان،
مہمانوں کی خبر ملتے ہی آن پہنچا ہے نیازی خاندان،
خٹک خاندان اور نیازی خاندان کی کھٹی میٹھی نوک جھونک میں گزریں گے سحر و افطار،ایسے میں کیا گھر والوں کا خواب ہو گا شرمندہ تعبیر ؟
1 2 58
Open chat
Hello 👋
How can we help you?