Review - R.I.P by S...
 
Share:
Notifications
Clear all

Review - R.I.P by SOFIA EMAN

1 Posts
1 Users
0 Reactions
12 Views
(@nuzhi-moeedgmail-com)
New Member Customer
Joined: 6 days ago
Posts: 1
Topic starter  
 
 
R.I.P NOVEL REVIEW BY SADAF MOEED
 
 یہ ایک بہت ہی بہترین اردو سسپنس تھریلر سٹوری ہے سب کردار، منظر نگاری، کہانی سب کچھ بہت ہی بہترین انداز میں پیش کیا گیا 
 ارش کا کردار میرا پسندیدہ کردار تھا جس طرح سے اس کو شروع سے تھوڑا شیڈی دکھایا گیا تھا میں نے بہت انجوائے کیا اس کا بچپن، اس کا سائکلوجیکل ڈس ارڈر ، سب بہت انٹرسٹنگ تھا علایا کا کردار اور اس کی بے وقوفیاں بھی بہت مزے کی تھی ارش اور علایا کی نوک جھونک نے کہانی کو مزید انٹرسٹنگ بنا دیا ان دونوں کے زیادہ سین ساتھ ہوتے تو اور مزہ اتا
 سعد اور ہالہ کا کپل بھی بہت کیوٹ تھا کہانی کا رائٹنگ سٹائل اتنا انٹرسٹنگ تھا کہ ایک لمحے کے لیے بھی بوریت کا احساس نہیں ہوا
 اور بیلا کے بارے میں تو کیا ہی لکھوں اس کےبچپن کے سین ... اسپیشلی ریبٹ ہیڈ والاسین پڑھ کے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے
 الہام کا کریکٹر بھی بہت دلچسپ تھا مجھے اس کہانی کی جو چیز بہت پسند ائی وہ یہ تھی کہ بچوں کے مائنڈ سیٹ اور ذہنی بیماریوں کو کبھی اگنور نہیں کرنا چاہیے
 میں نے اس کہانی کا ایک ایک سین بہت انجوائے کیا
کہانی کا پلاٹ ٹوسٹ تو امیزنگ تھا
سٹوری اینڈنگ تھوڑی مسنگ لگی مجھے اوپن اینڈنگ پسند ہے لیکن یہ مجھےتھوڑی زیادہ دھندلی لگی چیزیں تھوڑی سی کلیئر ہونی چاہیے تھی تاکہ ریڈر اپنی امیجنیشن استعمال کر سکے لیکن اوور ال یہ ایک بہترین کہانی تھی
  امید ہے رائٹر کی طرف سے ہمیں مزید اس طرح کی کہانیاں جلد پڑھنے کو ملیں گی
This topic was modified 4 days ago by Novels Hub
This topic was modified 3 days ago by Novels Hub

   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?