Poetry Collection by Aamna Yousaf

Ask for More Information

Poetry Collection by Aamna Yousaf

ٹوٹ کر چاہنے والے اکثر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
وعدے قسمیں کھانے والے اکثر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
وعدے وفا کے اکثر ہی ماند پڑ جاتے ہیں
جب رسوائی دستک دیتی ہے اکثر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
ان کی وفا کے تقاضے اکثر بدل ہی جاتے ہیں
جب بات عزت پہ آتی ہے اکثر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
اس دورِ منافقت میں لوگ اکثر منافقت کر ہی جاتے ہیں
محبّت تو کم ہی کرتے ہیں اکثر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
یوسف٘ تیرے حسن پہ مر تو اکثر ہی جاتے ہیں
لیکن حسن پہ مرنے والے اکثر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Aamna Yousaf”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?