Hum Bhi Wafa Nibhayenge

ReadDownload
Ask for More Information

Hum Bhi Wafa Nibhayenge written by Amraha Sheikh

کہانی سے اقتباس
“کہاں تھے آپ ؟
“تم جانتی ہو میں فون پر بات کرنے گیا تھا لیکن تم کہاں گئی تھی اس وقت؟ ولی نے سنجیدگی سے اسے دیکھتے ہوۓ سپاٹ لہجے میں پوچھا جس نے منہ بنا کر اسے گھورا
“میں آپ کو ڈھونڈنے ہی نکلی تھی وہ بھی اتنی ٹھنڈ میں لیکن آپکو میری پرواہ ہی کب ہے اگر زیادہ ہی افتیں کی یاد ستا رہی تھی تو اسے ہی لے آتے۔۔۔زرافشاں افسردگی سے کہہ کر شال سے خود کو آزاد کرتی باتھروم کی جانب بڑھنے لگی جب ولی نرم پڑھتا اس کا ہاتھ پکڑ چکا تھا۔۔
“سوری زرافشاں۔۔۔ولی نے کہتے ساتھ آگے بڑھ کر اسکے کندھے پر ہاتھ رکھے۔۔
“ولی آپ مجھ سے زیادہ اسے اہمیت دیتے ہیں۔۔۔زرافشاں روٹھتے ہوۓ اسے کہتی ولی کے سینے پر انگلی پھیرنے لگے۔۔
“کوئی کسی کی جگہ نہیں لے سکتا زرافشاں جس کی جو جگہ ہوتی ہے اسے کوئی بھی بدل نہیں سکتا۔۔کوئی بھی مطلب کوئی بھی نہیں۔۔۔ولی سنجیدگی سے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہتا اُسے دیکھنے لگا

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hum Bhi Wafa Nibhayenge”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?