Poetry Collection by Afeefa Azam

Ask for More Information

Poetry Collection by Afeefa Azam

میں وہ کہہ نہ سکی جو کہنا چاہتی تھی
،میں اسے وہ بتا نہیں سکی جو اسے بتانا تھا
،میں اسے وہ محبت نا مانگ سکی جو مانگنا چاہتی تھی
،میں اسے دکھا نہ سکی اپنی دل کی چاہت کبھی
،میں اپنی الجھنوں میں اسے بتا نا سکی محبت اپنی
،رفتہ رفتہ سب ڈھلتا چلا گیا اس شخص کے جانے سے
،میں اس شخص کو خود سے دور جانے سے نہ روک سکی
،جاتے جاتے وہ دے گیا ڈھیر ساری یادیں اپنی مجھ کو
،میں اس کی ایک ایک یاد کو سنبھال کر اس کی منتظر ہوں
،گزرتے دن اس کی یادوں کو تازہ رکھتے ہیں میرے دل میں
،میں ٹوٹنے کے بعد اس کی راہ میں بیٹھی ہوئیی ہوں
،لوٹ اۓ جو وہ چند دن کی مہلت لے کر وہ پاس میرے
!میں اس سے کہہ دوں گی اپنی محبت کے راز سارے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Afeefa Azam”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?