Hum Ne to Yunhi Dill Hara

ReadDownload
Ask for More Information

, ,

Hum Ne to Yunhi Dill Hara written by Amraha Sheikh

کہانی سے اقتباس

ڈریسنگ کے سامنے کھڑی عروت بال میں کنگھا کر رہی تھی جب دروازہ نوک ہوتے ساتھ ہی روحان اندر آیا لیکن سامنے ہی عروت کو دیکھ کر روک گیا وہ تو اسی کے انداز میں اندر آرہا تھا۔
“عروت نے آیئنے سے دروازہ میں نمودار شخص کا عکس دیکھا تو جھٹ بستر سے ڈوپٹہ اٹھا کر اڑا۔۔
“کسی کے کمرے میں آنے سے پہلے اجازت لیتے ہیں آپ کو نہیں پتہ ۔۔
عروت نے منہ بنا کر کہا جو اب سر کو ہلکے سے جمبش دے کر چلتا ہوا اسکے سامنے آگیا تھا۔۔
“میری بلی میرے۔۔۔ میرے۔۔۔میری بلی ایسا ہی کچھ تھا اس دن تمہاری دوست نے یہی کچھ کہا۔۔۔۔
“ہاہاہا۔۔۔روحان بھائی۔۔۔ ہاہاہا اف آپ بھی نہ کمال ہیں۔۔۔ میری بلی مجھے ہی میاؤں یہ ہوتا ہے ہاہاہا۔۔۔۔ عروت کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا
پہلے تو روحان اسے دیکھتا رہا جو ہنستے ہوئے بہت پیاری لگ رہی تھی پر عروت جب ہنستی رہی تو روحان کے ماتھے پر بل نمودار ہوۓ۔۔۔
آگے بڑھ کر عروت کی دونوں کلائیوں کو سختی سے پکڑ کر اسی کی پشت پر لگائے۔ عروت کی ہنسی یکدم رکی۔۔
“آآآ۔۔۔۔ روحان بھائی میرے ہاتھ ٹوٹ جائیں گے۔۔
“اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹ جائیں گے چھوٹی پٹاخہ۔۔مجھ پر ہنس رہی ہو سوری کرو ابھی۔۔۔ روحان گرفت سخت کرتے ہوۓ بولا۔۔۔
“اچھا اچھا سوری روحان بھائی چھوڑیں۔۔عروت مچل کر بولی روحان اسے چھوڑتا گھورتے ہوۓ کمرے سے جانے لگا

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hum Ne to Yunhi Dill Hara”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?