Logo Loading

Gustaakh Dill

ReadDownload
Ask for More Information

, ,

Gustaakh Dill written by Amraha Sheikh

کہانی سے جھلکیاں
“آپ یہاں کیوں آگیے۔۔۔یہ لیں منہ میٹھا کریں۔۔۔میشا مُسکرا کر بولتی ہوئی مٹھائی کا ڈبہ اُس کی طرف بڑھانے لگی۔۔۔
“میرے ہاتھ گندے ہوجائیں گے بھالو ایک کام کرو تم کھلاؤ اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے۔۔۔
روح شرارت سے بولتا منہ کھول کر کھڑا ہوگیا۔۔۔
میشا نے گھورتے ہوئے ایک گلاب جامن اٹھا کر اسکی جانب بڑھایا۔۔۔روح نے جھک کر اُس کے ہاتھ سے کھایا جب پیچھے سے روشان مومنہ اور اسد کے ساتھ آریا تھا۔
“واہ واہ یہاں کیا ہو رہا ہے اپنے ہاتھوں سے مٹھائی کھلائی جا رہی ہے۔.۔۔۔روشان کہتا ساتھ میشا کے ہاتھ سے ڈبہ لے چکا تھا۔۔
“تو آپ نے بھی تو کھائی ہے؟ مومنہ نے جل کر زبردستی مُسکرا کر روشان کو جواب دیا جبکہ روح آبرو اُچکائے میشا کو دیکھنے لگا جو سادگی سے کہ کر اسد کے پاس جا کر لاڈ سے بازو پکڑ کر اسد کو کچھ کہ رہی تھی۔۔۔۔
“تم سب بیٹھو میں آتا ہوں۔۔۔روح اُن چاروں کو کہتا اندر جانے لگا میشا کا دل ایکدم اُداس ہوگیا۔۔۔
وہ تو روح کی وجہ سے یہاں آئی تھی جانے کیوں روح اسکے دل و دماغ پر چھا رہا تھا کہ اُسے وہاں نہ پا کر وہ یہاں چلی آئی تھی۔۔۔
“میشا آجاؤ یہاں بیٹھتے ہیں۔۔۔مومنہ کی آواز پر میشا نے چونک کر مومنہ کو دیکھا۔۔
“جی۔۔۔۔دھیرے سے کہتے ہوۓ وہ اُن کی طرف بڑھ گئی روح جو لاؤنج کے دروازے سے اندر بڑھا تھا رُک کر دوبارہ باہر جھانک کر میشا کو جاتے دیکھ کر گہری سانس لے کر اندر چلا گیا۔۔

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Gustaakh Dill”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?