Jaish ki Ablaaj Season 1

ReadDownload
Ask for More Information

, , ,

Jaish ki Ablaaj written by Amraha Sheikh

کہانی سے اقتباس
سب ہی جائش کو کسی لڑکی کے ساتھ دیکھ کر انکی جانب متوجہ ہوۓ تھے۔۔۔
“السلام علیکم۔۔۔زاری اتنے سارے لوگوں کو کر حیران ہوئی تھی۔
“وعلیکم السلام۔۔۔مصطفیٰ صاحب اپنی جگہ سے اٹھتے ہوئے بولے۔۔
“اؤے یہ کون سی بچی ساتھ لےآیا ہے۔۔۔محمش آمین کے قریب سرگوشی میں پوچھنے لگا جس نے گھبرا کر سب کو دیکھا تھا۔۔
“یہ کس اینگل سے بچی لگ رہی ہے بیٹا تجھے؟ مدثر کو کچھ زیادہ ہی ناگوار گزرا تھا اسے بچی کہنا۔۔
“ابے میرے بیوقوف بھائی ان کا مطلب وہ ابّا کی چھوٹی بچی سے نہیں تھا بچے کی بچی والا کہہ رہا تھا کیوں سہی کہا نہ ؟ اس سے قبل محمش اپنی بات کی وضاحت کرتا دلاور نے اپنے ہی انداز میں اسے خاصی اچھی وضاحت کردی تھی۔۔
سب نے امڈ آنے والی مسکراہٹ چھپاتے اسے دیکھا جو ہنوز مدثر کو ہی دیکھ رہا تھا۔
“واہ یار کمال کردیا ویسے کیا سمجھایا ہے لاجواب ہو تم تو یار۔۔۔۔محمش نے مسکراہٹ چھپاتے ہوۓ کندھا تھپتھپاتے ہوئے کہا جب سارا انکے قریب آئی۔
“آپ سب خاموش نہیں رہ سکتے؟ چلیں سب ابلاج آپی کے کمرے میں۔۔۔
“ارے تم کہاں غائب تھی صبح سے ؟ مدثر نے اسے دیکھ کر حیرت سے پوچھا۔۔۔
“ہاں سہی کہہ رہے ہو ہمارے گھر کا میسنجر آج کوئی بھی پیغام نہیں لایا تھا صبح سے۔۔۔

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jaish ki Ablaaj Season 1”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?