Afsanay

Tarjeeh e Awal

Tehreer

“The Best way of Life is a Sense of proper priorities.”
Prof Ahmad Rafique Akhtar
خدا اور خود یہ دو ایسی اصطلاحات ہیں جن کے متعلق میں کشمکش کا شکار ہوتی ہوں. اب تک کے مطالعے کے زیر اثر ایک بات میرے علم میں میں واضح ہوئی کہ انسان نے اپنی تخلیق کے بعد جو ابتدا کی اس کے پیچھے موجود سوال یہ نہ تھا کہ میں کوں ہوں؟ بلکہ یہ تھا کہ میں کیسے ہوں؟ ہر مختلف سوچ شخص نے مختلف تناظر سے تلاشِ خداوندی کی ابتدا کی جبکہ ہمارے خالق نے ہمیں ہدایتِ بہترین سے نوازا بصورتِ بعثتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم. اب اگر ترجیحات کی بات کی جاۓتو ہمارے عقلی تجسس میں کچھ چیزیں ایک مخصوص مقام کی حامل ہیں.
“You have to remember yourself
That hold the sense of priorities.
Do anything you like, eat anything
You like, wear anything you like but never ever forget the sense of priority and top priority of intellectual curiosity is Allah”
Prof Ahmad Raffique Akhtar
اور ہمارا فرض یہ ہے کہ درجہ اول خداۓ خالق و برتر کو عطا کیا جاۓ. پھر سوال اٹھتا ہے کہ انسان خود کو بھی ترجیح اول نہ بناۓ تو آج بہت طویل سوچنے کے بعد میرا جواب یہی ہے کہ خدا کے علاوہ ترجیح اول کا حامل کوئی نہ ہو حتہ کہ ہم خود بھی نہیں. ہم خودی کو دریافت ہی نہیں کر سکتے معرفتِ الٰہی سے قبل. اور معرفتِ الٰہی کے مراحل کو طے کرتے ہی ہم معرفتِ خودی کے محصول بھی بن جاتے.
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Check Also
Close
Back to top button

Adblock Detected

Please disable it to continue using this website.