چاپ کون روک سکتا ہے جانے والوں کو لاکھ کوشش کے باوجود بچھڑنا جنکا مقدر ہو وہ اپنی چاپ چھوڑ جایا کرتے ہیں جو دل میں قید ہوجاتی ہے کسی نقش کی صورت۔۔۔۔۔