کہانی ایک کہانی تھی سُنانی کہانی تھی لمبی وقت کی کمی تھی پھر جو آٶ تو وقت بھی ساتھ لانا جو کہانی تھی سُنانی وہ ہے ابھی باقی مختصر ہی سہی سُناٸیں گے تمہیں وہ کہانی جو رہ گٸ تھی ادھوری۔۔