Logo Loading

Poetry Collection by Farheen Abrar

Ask for More Information

Poetry Collection by Farheen Abrar

ہم جو کہہ نہیں سکتے تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
غم جب حد سے سوا ہوجاٸیں زبان بیاں نا کرپاۓ
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
ہے جو آپ بیتی عمرِ رواں میں  سفر کرتی ہوٸی  مسلسل
زباں سے کہہ نا پاٸیں گے
تمہیں لکھ کر  سُناٸیں گے
 لفظوں میں چھپی ہوتی ہے بلا کی تاثیر
  قلم سے ہم صفحات پُر کرتے جاٸیں گے
 زباں سے کہہ نا پاٸیں گے
  تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
ہوے جو ہم ہی سے ہم  ہم کلام
دھندلا گۓ الفاظ آنکھیں ہوٸیں اشکبار
   کیفیت جو ہے دل کی زباں سے کہہ نا پاٸیں گے
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Farheen Abrar”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?