Poetry Collection by Alishba Mirza

Ask for More Information

Meet The Author

Poetry Collection by Alishba Mirza

یہ آنکھیں کبھی دروازہ پے تو کبھی آسمان پر دیکھ کر بھیگ جاتی ہے ان آنکھوں کو آج بھی تیرا انتظار ہے

جن کا ملنا مقدرو میں نہیں ہوتا
اُن کے پیچھے بھاگنا اچھا نہیں لگتا

خوبصورت شام اور تیری یاد تنہائی
اور تیرے ہاتھوں سے بَني  ھوئی چائے کی پیالی

تُجھے پانے کے لیے کیس حد تک چلے گئے ہم جو اپنے تھے اُن سے ہی بچھڑ گئے ہم

وہ میرا تھا یہ خیال اچھا تھا اگر وہ میل جاتا مُجھے یہ سوال اچھا

ایسے ہی بارش نہیں پسند مُجھے بارشوں کی بوندوں میں تیرا عکس نظر آتا ہے

شروع ہو رہی ہے دسمبر کی پہلی رات چلے اؤ پھر سے ہم سب اکھٹے ہو جائے آج کی رات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Alishba Mirza”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?