Article Bint e Hawa

Ask for More Information

Article Bint e Hawa

تم حوا کی بیٹی ہو۔۔
تم سب سے پاکیزہ ہو۔۔
جانتے ہیں حوا کی بیٹی کون ہے؟؟
وہ جو اپنے آپ کی محافظ خود بنے۔۔
جو اپنے آپ کو چادر سے ڈھانپ کر رکھے۔۔
جس کی آنکھ میں حیا ہو۔۔
جو گزرے کسی راہ سے تو سب راستے سے ہٹ جائیں کہ حوا کی بیٹی آرہی ہے راستہ دو۔۔
وہ جو سب سے افضل ہو۔۔
جو سب سے پاکیزہ ہو۔۔
یہ ہے بنتِ حوا۔۔
آج حوا کی بیٹی کیا کر رہی ہے جانتے ہو؟؟
آج حوا کی بیٹی کو چادر اپنی سب سے بڑی دشمن لگتی ہے۔۔
آج حوا کی بیٹی اپنی عزت کی دشمن خود بنی بیٹی ہے۔۔
آج حوا کی بیٹی بے حیا بن گئی ہے۔۔
یہ تو نہیں ہے حوا کی بیٹی۔۔
ارے یہ ہو ہی نہیں سکتی بنتِ حوا۔۔
وہ جو راہ سے گزرے تو سب نظر اٹھا اٹھا کر اسے دیکھیں یہ نہیں ہے حوا کی بیٹی۔۔
ارے حوا کی بیٹی تو وہ ہے جو اگر راہ سے گزرے تو اندھے بھی آنکھیں جھکا لیں کہ حوا کی بیٹی گزر رہی ہے نظر اٹھانا گناہ ہے۔۔
تو پھر بتاؤ زرا۔۔
کیا ہو تم بھی بنتِ حوا؟؟
۔«««««۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Article Bint e Hawa”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?