Chiraagh

Ask for More Information

Chiraagh

چراغ

دل میں اک چراغ کی کمی ہے ابھی
جہاں تاریک دنیا بسی ہے ابھی
اک لمحہ درکار ہے کہیں مجھ کو بھی
جو روح کو جگائے جو روح کو مہکائے ابھی کہ ابھی
میں رک گیا ہوں کسی ویرانے میں
خیال یوں آیا کمی تو یہاں بھی ہے جگنوں کی ابھی
میں لوٹ آوں ابھی دل سے آواز یہ آئی
میں نے کہا دل، رک ذرا کسی سویرے کی کمی ہے ابھی۔
اس بھیڑ میں خود کو پکار رہی ہوں میں
جہاں الفاظ کہہ کر بھی ان کہی ہیں ابھی
خود کو پا لوں گی خود میں  ایک  دن
دل میں قرآن کی کمی ہے ابھی
رمیتہ رائیٹس

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Chiraagh”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?