Asaan Nahi Hota

Ask for More Information

Asaan Nahi Hota

آسان نہیں ہوتا

خود کو ڈھال لینا لفظوں میں یوں آسان تو نہیں ہوتا
کسی کے سامنے کھلی کتاب بن جانا یوں آسان تو نہیں ہوتا
طریقہ کار ہو اگر کسی کو دل بتانے کا
سکون روح کو پھر کہیں مل ہی جاتا ہے۔
مگر بات پھر وہی ہے کہ طریقہ کار بھی تو یوں آسان نہیں ہوتا۔
ممکن ہے کہ جو چیختا ہے اسے سننا تو آسان ہو
ممکن ہے کہ جو چیختا ہے اسے سننا تو آسان ہو۔۔
پر خبر کسے یہاں خاموشی میں یوں آواز رکھنا آسان تو نہیں ہوتا۔۔
کسی کے آئینے میں جھانکنےسے تلاش پوری تو نہیں ہوتی
کسی کے آئینے میں جھانکنےسے تلاش پوری تو نہیں ہوتی۔۔
کسی میں ڈھونڈنا خود کو یوں آسن تو نہیں ہوتا۔
رمیتہ رائیٹس

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asaan Nahi Hota”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?