Sajal Saeed
Author's books
Gohar e Be Bahaa
گوہر کے معنی ہیں ‘موتی’۔۔جبکہ بےبہا مطلب ‘بیش قیمت’۔۔یعنی کہ قیمتی موتی۔۔کہانی کے کردار بھی کچھ گوہرِ بےبہا سی حیثیت رکھتے ہیں۔۔یہ کہانی اسلام آباد اور ہزارہ میں بسنے والے دو خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔۔یہ کہانی ہے ہزارہ کی ایک پیاری سی لڑکی کی جو صرف اپنوں کیلئے جیتی ہے۔۔معاشرے میں چھپی کچھ برائیوں اور انکے خاتمے کی کہانی۔
Khugar e Sitam
بعض اوقات اپنی غلطی کا خمیازہ کسی دوسرے کے پلرے میں ڈالنے سے آپ بروقت تو اپنا دامن بچا سکتے ہیں مگر صبر کی خاموش لاٹھی کب سر پر آن پڑے کچھ خبر نہیں۔۔
Masiha e Qalb
زندگی میں کچھ خواہشیں کچھ چاہتیں چند واقعات کی نظر ہو کر حسرت بن کر رہ جاتی ہیں۔۔کہانی کرداروں کی جستجو اور چاہتوں کے گرد گھومتی نظر آتی ہے، جو کسی نہ کسی مقام پر پوری ہوتی ہیں یا دل میں دبی حسرت ہو کر رہ جاتی ہیں۔۔
Masiha e Qalb ( Saif Ka Safar)

(سیف کا سفر)