Maham Abbasi

Author's books

Badalti Raahein

بدلتی راہیں ناول  ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتا ہے جو اپنے باپ کے لاڈ پیار کی وجہ سے تھوڑی  سخت مزاج کی حامل ہے مگر اسے اپنے قریبی رشتوں سے پیار ہے وہ اپنی خواہشات کو پورا کر دینے کی خاطر سب کچھ  کرنے کی حامی ہے مگر اسکی زندگی اچانک ایک نیا رخ اختیار کرتی ہے اور ایک ایسا لمحہ آتا ہے جس کے بعد پھر پہلے جیسا کچھ نہیں رہتا اور زندگی کے اس اُتار چڑھاؤ میں اُسے اپنا ہم سفر مل جاتا ہے ..

Janoon e Maqsad

جنونِ مقصد ایک سسپنس سے بھری ہوئی کہانی ہے کسی کے جنون کی کسی کے مقصد کی اور کسی کی محبت کی۔ اپنے مقصد کو پانے اور اپنے فرض کو مکمل کرنے کے جنون کی۔ کہانی ہے دو بالکل مختلف لوگوں کی محبت کی۔

Yaari e Ishq

یاریِ عشق ایک مکمل داستان ہے یاروں کی یاری کی اور عشق کے جزبہ کی۔ یہ داستان ہے دو ایسے لوگوں کی جنہیں قدرت نے ملایا ہے مگر انھوں نے دوستی کے رشتے کو اپنایا ہے اور پھر اسی دوستی نے انھیں انکے عشق تک پہنچایا ہے۔ سفر ہے انکار سے اقرار تک کی منزل کا۔

Yaari Number 1

کہانی ہے دو دلوں کی یاریوں کی ۔ ایک ایسی کہانی کہ جس میں محبت کی تمنا رکھنے سے لے کر  پھر اسی محبت کو ٹھکرانے تک کا سفر ہے ۔ کہانی ہے چھ لوگوں کے ایسے یارانے کی کہ جس پہ اپنی جان بھی قربان کر دی جائے تو وہ بھی کم ہو ۔
وہ چھ ہو کر بھی تھے ایک
دور رہ کر بھی ہو جاتے ایک
جو پڑ جائے سب پہ بھاری
تھی اُنکی ایسی نمبر 1 یاری
کچھ تو  تھا خاص جو تھی
اُنکی یاریِ نمبر

Yaari Number 1 Part 1

کہانی ہے دو دلوں کی یاریوں کی ۔ ایک ایسی کہانی کہ جس میں محبت کی تمنا رکھنے سے لے کر  پھر اسی محبت کو ٹھکرانے تک کا سفر ہے ۔ کہانی ہے چھ لوگوں کے ایسے یارانے کی کہ جس پہ اپنی جان بھی قربان کر دی جائے تو وہ بھی کم ہو ۔
وہ چھ ہو کر بھی تھے ایک
دور رہ کر بھی ہو جاتے ایک
جو پڑ جائے سب پہ بھاری
تھی اُنکی ایسی نمبر 1 یاری
کچھ تو  تھا خاص جو تھی
اُنکی یاریِ نمبر  1
Open chat
Hello 👋
How can we help you?